پاکستان شائع 22 نومبر 2023 01:58pm محکمہ اوقاف سندھ کا تمام دکانیں اور زمینیں مارکیٹ ریٹ پر کرائے پر دینے کا فیصلہ محکمہ اوقاف کی جانب سے پراپرٹی کی سب لیز پر بھی پابندی عائد کر دی گئی