کھیل شائع 09 جنوری 2025 12:17pm قومی ویمن کرکٹر سدرہ امین کے والد انتقال کرگئے خاتون کرکٹر نے مغفرت کے لیے سورہ فاتحہ پڑھنے کی درخواست کی ہے