پاکستان شائع 02 دسمبر 2023 10:09am شجاع آباد: دھند کے باعث ٹریلر کی ٹریکٹر ٹرالی کو ٹکر، 4 افراد جاں بحق تین زخمی افراد کو اسپتقال کردیا گیا، ریسکیو حکام
ملک میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کیخلاف کریک ڈاؤن، اسلام آباد سے متعدد افراد گرفتار، کیمپوں میں منتقل کر دیا گیا