کھیل شائع 02 دسمبر 2024 06:23pm چیمپئینز ٹرافی پر بھارت کی ہڈ دھرمی، شعیب اختر نے بہترین بدلہ بتادیا بھارتی ٹیم کو اُس کے اپنے گراؤنڈز پر ہرانے کا مزا کچھ اور ہی ہے، سابق اسپیڈ اسٹار