Aaj News

ہفتہ, دسمبر 21, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

Shot Dead

پاکستانی نژاد امریکی فوٹوگرافر کو سابق شوہر نے گولی مار کر قتل کر دیا
دنیا شائع 21 جولائ 2022 07:04pm

پاکستانی نژاد امریکی فوٹوگرافر کو سابق شوہر نے گولی مار کر قتل کر دیا

پولیس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے افسروں نے جائے وقوعہ کے احاطے میں داخل ہوئے تو ثانیہ خان کو مردہ حالت میں پایا اور اس کے سابق شوہر راحیل احمد کو سر پر گولی لگی ہوئی تھی