پاکستان شائع 05 جون 2024 10:10am وعدے 11 ارب کے، سیلاب زدگان کیلئے ملے صرف 2.8 ارب ڈالر جنیوا میں منعقدہ کانفرنس میں عالمی برادری نے سیلاب متاثرین کی بحالی میں معاونت کے وعدے کیے تھے