کاروبار شائع 01 نومبر 2024 11:34pm ایف بی آر کو مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں 188 ارب 80 کروڑ کے شارٹ فال کا سامنا ایف بی آر نے اکتوبر میں ایف بی آر نے ہدف سے 101 ارب روپے کم ٹیکس اکٹھا کیا، ذرائع
کاروبار شائع 29 جون 2022 12:06pm ملک میں بجلی کا بحران سنگین، شارٹ فال 9 ہزار میگاواٹ کو کراس کرگیا ملک میں بجلی کی طلب ریکارڈ 30 ہزار 233 میگاواٹ تک پہنچ گئی ہے جبکہ بجلی کی کل پیداوار 21 ہزار 322 میگاواٹ ہے جبکہ شاٹ فال 9 ہزار میگاواٹ کو کراس کرگیا، پاور ڈویژن ذرائع
کاروبار شائع 28 جون 2022 12:44pm ملک کے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 16 گھنٹوں تک جاپہنچا ملک میں گرمی کی لہر بڑھتے ہی بجلی کا شارٹ فال بھی بڑھ رہا ہے، بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار 500میگا واٹ ہو گیا۔
قانون سازوں نے جنوبی کوریا میں لگا صدر کا مارشل لا ناکام بنا دیا، لوگوں کے گاڑیوں کے نیچے لیٹنے کے بعد پارلیمنٹ فوجیوں سے خالی