پاکستان شائع 13 مئ 2024 06:03pm تیز رفتار گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر شاپنگ مارٹ میں گھس گئی، 2 افراد زخمی واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی، پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا