پاکستان شائع 14 مارچ 2024 09:29am کراچی: تاجر کے اغواء اور ڈکیتی میں ملوث ایس ایچ اور اور اہلکار زیرحراست ایک کروڑ 18 لاکھ کی ڈکیتی میں ملوث ہونے پر ایس ایچ او ک برطرف کردیا گیا۔