پاکستان شائع 16 دسمبر 2024 01:07pm پاکستان میں انٹرنیٹ کی مطلوبہ رفتار دستیاب نہیں، وزیر آئی ٹی کا اعتراف ڈیجیٹل پاکستان کا بل آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، شزہ فاطمہ