دنیا اپ ڈیٹ 15 مئ 2022 10:05am مقتول صحافی شیرین ابو عاقلہ کے جنازے پر اسرائیلی پولیس کا حملہ درجنوں فلسطینی افراد نعرے لگاتے اور فلسطین کا جھنڈا لہراتے ہوئے سینٹ جوزف ہسپتال کی جانب بڑھ رہے تھے۔