دنیا شائع 10 دسمبر 2022 08:05pm کعبہ کا کبوتر کہلائے جانے والے مسجد الحرام کے 134 سالہ مقیم انتقال کر گئے مسجد الحرام میں نماز پر ثابت قدم رہنے کی وجہ سے انہیں "کعبہ کا کبوتر" کہا جاتا تھا۔