پاکستان اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2024 11:00am پی ٹی آئی رہنماؤں کو پشاور ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا حکومت نے شہریوں پر گولیاں چلائیں، شیلنگ کی، پختونوں کے ساتھ ناروا سلوک کیا جارہا ہے، اسد قیصر
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جون 2024 06:25pm پارٹی سے اختلافات، شہریار آفریدی کے بعد شیر افضل مروت نے بھی قومی اسمبلی سے استعفے کی دھمکی دے دی میرے پاس بھی قومی اسمبلی سے استعفیٰ دینے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں بچے گا، شیر افضل مروت
پاکستان شائع 26 مئ 2024 04:11pm ’عمران خان سے نہیں ملوایا جا رہا‘، شہریار آفریدی پارٹی کے معاملات پر پھٹ پڑے عمران خان کی عزت اور پارٹی کے اتحاد کے لیے خاموش ہوں، شہریار آفریدی
پاکستان شائع 16 جنوری 2024 10:39am ’کس قانون کے تحت کہیں کہ بوتل واپس لیں اور کوئی دوسرا نشان دیں؟‘ پشاورہائیکورٹ نے انتخابی نشانات کیخلاف کیس میں فیصلہ محفوظ کرلیا
پاکستان شائع 02 جنوری 2024 04:30pm 2 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کا کیس: شہریار آفریدی نے بائیو میٹرک تصدیق کرالی عدالت نے درخواستوں پر کل تک اعتراضات دور کرنے کی ہدایت کردی
پاکستان شائع 29 دسمبر 2023 11:27am ڈپٹی کمشنر تھری ایم پی او جاری نہیں کرسکتا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ سنادیا تھری ایم پی او اختیارات کا ایم پی او 18، 1980 کا قانون غیر قانونی قرار
پاکستان شائع 16 دسمبر 2023 04:32pm ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کیخلاف توہین عدالت کیس میں بڑی پیشرفت عدالت اختیارات سے تجاوز کرکے ایم پی او جاری کرنے کا کیس 16 جنوری سے روزانہ کی بنیاد پر سنے گی
پاکستان شائع 13 نومبر 2023 11:47am پرویز الٰہی کو گھر نہ پہنچانے کا معاملہ: پولیس افسران کیخلاف توہین عدالت کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی ڈی سی اسلام آباد سمیت دیگر کیخلاف توہین عدالت کیس میں فریقین سے جواب طلب
پاکستان شائع 07 نومبر 2023 05:12pm شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی گرفتاری سے روکنے کے حکم میں توسیع آئندہ سماعت پر چیف کمشنر آفس کے وکیل کو دلائل دینے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2023 05:33pm شہریار آفریدی کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس، ’ڈی سی صاحب آپ آگ سے کھیل رہے ہیں‘ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈی سی اسلام آباد کی غیر مشروط معافی مسترد کردی
پاکستان شائع 27 ستمبر 2023 07:13pm ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی توہین عدالت کی کارروائی کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل خارج جسٹس بابر ستار کل توہین عدالت کیس کی سماعت کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2023 12:00pm شہریار آفریدی گرفتاری : ڈی سی اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشنز پرفرد جُرم عائد شہریارآفریدی کے خلاف ایم پی او آرڈر میں اختیارات سے تجاوز پر توہین عدالت میں فرد جُرم عائد کی گئی
پاکستان شائع 22 اگست 2023 04:47pm شہر یار آفریدی کی گرفتاری معطل قرار دینے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر اعتراض برقرار اگر بات مان لیں تو پھر ہر کیس میں عبوری آرڈر کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلیں آئیں گی، ہائیکورٹ
پاکستان شائع 16 اگست 2023 03:14pm عدالت پیشی کے موقع پر شہریار آفریدی کی طبیعت خراب شہریار آفریدی کمزوری اور خرابی صحت کے باعث لڑکھڑا گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اگست 2023 07:35pm اسلام آباد ہائیکورٹ سے حکم نامہ ملنے کے بعد شہریار آفریدی اپنے گھر روانہ عدالت نے شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی گرفتاری کا آرڈر معطل کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اگست 2023 07:36pm شہریار آفریدی کو پیش نہ کرنے پر پولیس حکام کو توہین عدالت کے شوکاز نوٹس جاری شہریار آفریدی کی گرفتاری کیخلاف درخواست پر سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری
پاکستان شائع 12 اگست 2023 05:03pm شہریار آفریدی کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد سے جواب طلب پی ٹی آئی رہنما کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
پاکستان شائع 10 اگست 2023 08:56pm شہریار آفریدی نے تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کیخلاف عدالت سے رجوع کرلیا درخواست میں گرفتاری کو کالعدم قرار دے کر رہائی کا حکم جاری کرنے کی استدعا
پاکستان شائع 05 اگست 2023 10:32am ’چہرہ بتارہا ہے کہ انہوں نے بہت کچھ دیکھا ہے‘ شہریار آفریدی کی وائرل تصویرپر تبصرے
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اگست 2023 05:42pm پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی رہائی کے بعد دوبار گرفتار، اڈیالہ جیل منتقل شہریار آفریدی کے خلاف تھانہ نیو ٹاؤن میں مقدمہ درج ہے
پاکستان شائع 10 جولائ 2023 06:17pm جی ایچ کیو حملہ کیس: شہریار آفریدی کی درخواست ضمانت مسترد عدالت کا کیس میں گرفتار ملزمان کا چالان بھی پیش کرنے کا حکم
▶️ پاکستان شائع 05 جون 2023 08:29pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہریار آفریدی کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دے دیا اسلام آباد کی حدود میں درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم، تحریری فیصلہ جاری
پاکستان شائع 16 مئ 2023 08:27am پی ٹی آئی رہنماء شہریار آفریدی اسلام آباد سے گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقل شہریار آفریدی کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا
پاکستان شائع 27 جون 2022 10:58am لانگ مارچ ہنگامہ آرائی کیس: شیخ رشید، شہریار آفریدی اور خرم نوازکی ضمانتیں منظور عدالت نے تمام ملزمان کی درخواست ضمانت 5،5ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کرلی اور پولیس کو گرفتاری سے روک دیا۔