دنیا شائع 09 دسمبر 2024 11:42pm متھرا عیدگاہ کیس کی ہائی کورٹ منتقلی سپریم کورٹ نے کالعدم قرار دے دی نچلی عدالت سے مخصوص حالات میں منتقلی ممکن ہے، اِلٰہ آباد ہائی کورٹ کا اختیار بھی نہیں۔