پاکستان شائع 29 جون 2023 04:18pm شہداد پور کے جام برانچ میں 25 فٹ چوڑا شگاف پڑگیا، فصلیں اور دیہات زیرِ آب پانی کا بہاؤ تیز ہونے سے اہل علاقہ کو پریشانی کا سامنا