پاکستان شائع 19 جون 2023 03:10pm ن لیگ کا مفتاح اسماعیل اور شاہ محمد شاہ کو عہدوں سے ہٹانے کا فیصلہ سندھ میں صنعت کار اور پارٹی کارکن کو جلد صدر اور جنرل سیکرٹری کا عہدہ دیا جائے گا، مریم نواز