پاکستان شائع 17 گھنٹے پہلے پاکستان نے اقلیتوں سے متعلق بھارتی وزیر خارجہ کا بیان مسترد کر دیا بھارت اقلیتوں کے حقوق کی حمایت کرنے کی پوزیشن میں نہیں، ترجمان دفتر خارجہ کا ردِ عمل
▶️ پاکستان شائع 2 دن پہلے افغان مہاجرین کی واپسی کی ڈیڈ لائن میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی، ترجمان دفترخارجہ نے واضح کر دیا افغان باشندوں کیلئے 31 مارچ تک ملک چھوڑنے کی ڈیڈلائن میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ
پاکستان شائع 25 مارچ 2025 10:44pm حکومت نے پاکستانی صحافیوں کے دورہ اسرائیل کی رپورٹس کا نوٹس لے لیا موجودہ قوانین کے تحت کسی پاکستانی کا دورہ اسرائیل ممکن نہیں، ترجمان دفتر خارجہ
▶️ پاکستان شائع 20 مارچ 2025 01:10pm پاکستانی وفد کے دورہ اسرائیل سے متعلق ترجمان دفتر خارجہ نے وضاحت دے دی پاکستانی وفد کے دورہ اسرائیل سے حکومت پاکستان کا کوئی تعلق نہیں، شفقت علی خان
پاکستان شائع 17 مارچ 2025 06:39pm دفتر خارجہ نے کشمیر سے متعلق بھارتی وزیراعظم کے بیان کو گمراہ کن قرار دے دیا پاکستان مخالف بھارتی بیانہ دو طرفہ ماحول کو خراب کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان شائع 28 فروری 2025 05:07pm امریکاکی جانب سےایف سولہ کے پیسے جاری کرنے پرخیرمقدم کرتے ہیں، دفتر خارجہ افغانستان میں چھوڑے گئے ہتھیارپاکستان کیخلاف استعمال ہو رہے ہیں، بریفنگ
پاکستان شائع 19 فروری 2025 07:53pm افغان شہریوں کے ساتھ ناروا سلوک کے دعوے غلط ہیں، ترجمان دفتر خارجہ افغان ناظم الامور کی طرف سے افغان شہریوں سے ناروا سلوک پردفترخارجہ کا ردِ عمل
پاکستان شائع 14 فروری 2025 02:38pm امریکہ کی بھارت کو جدید ٹیکنالوجی ہتھیاروں کی فراہمی کے اعلان پر تشویش ہے، ترجمان دفترخارجہ ہم انڈو یو ایس مشترکہ بیان کو بے بنیاد قرار دیتے ہیں، ہفتہ وار بریفنگ
پاکستان شائع 30 جنوری 2025 01:45pm پاک چین دوستی پر لگائے گئے گھناؤنے الزامات کی شدید مذمت کرتے ہیں، دفتر خارجہ پاکستان کی ون چائنہ سے متعلق پالیسی تبدیل نہیں ہو گی، ترجمان کی پریس بریفنگ
پاکستان شائع 23 جنوری 2025 12:20pm طالبان حکومت یقینی بنائے کہ امریکی اسلحہ دہشت گردوں کے ہاتھ نہ آئے، ترجمان دفتر خارجہ ٹی ٹی پی کی افغانستان میں پناہ گاہیں باعث تشویش ہیں، شفقت علی خان
پاکستان شائع 01 جنوری 2025 12:42pm سینئیر سفارت کار شفقت علی خان کو نیا ترجمان دفتر خارجہ بنائے جانے کا امکان شفقت خان کی بطور ترجمان دفتر خارجہ تعیناتی کا اعلان جلد متوقع
پاکستان شائع 02 جولائ 2023 01:14pm امریکا میں پاکستانی سفیر تبدیل کرنے پر غور وزیراعظم نے وزارت خارجہ سے مجوزہ ناموں کی سمری منگوالی