دنیا شائع 30 مئ 2024 10:45am غزہ آپریشن پر احتجاج، برازیل نے اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلالیا تل ابیب میں سفارت خانہ بند نہیں کیا جارہا، اسرائیل کہتا ہے باضابطہ مطلع نہیں کیا گیا
منی بجٹ نہیں آئے گا، پاکستانی کرنسی مستحکم رہے گی، آگے جا کر تنخواہ دار طبقے کو بتدریج ریلیف دیں گے، وزیر خزانہ