دنیا شائع 05 ستمبر 2024 08:04pm دبئی دنیا کی دوسری بلند ترین عمارت کی میزبانی کیلئے بھی تیار برج عزیزی کی 131 منزلیں ہوگی، بلندی برجِ خلیفہ سے 340 فٹ کم رہے گی۔