پاکستان شائع 14 جولائ 2024 11:46am بھارتی ویب سائٹ نے 7 ارب کا قرضہ 70 لاکھ ڈالر کا بنا ڈالا انڈیا ٹوڈے کی ویب سائٹ نے پاکستان کی معاشی ابتری کے تذکرے کے ساتھ خبر کی سُرخی میں سنگین غلطی کردی