پاکستان شائع 09 اپريل 2024 04:28pm اسلام آباد سیشن جج کا عید سے قبل اہم اقدام، اڈیالہ جیل سے 100 ملزمان کی رہائی کا حکم سیشن جج اعظم خان کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر اڈیالہ جیل راولپنڈی کا دورہ