دنیا شائع 30 جون 2024 08:37am نائجیریا میں تدفین اور شادی کی تقریب پر خود کش حملے، 18 افراد ہلاک کالعدم بوکو حرام کے گڑھ بورنو میں اسپتال کو بھی نشانہ بنایا گیا، 30 سے زائد زخمی ہوئے۔