پاکستان شائع 01 فروری 2023 10:34pm سندھ حکومت کا بجلی نرخ مقرر کرنے کے اختیارات نیپرا سے واپس لینے کا فیصلہ سیپرا کے ذریعے بجلی کے نرخوں کا تعین صوبہ خود کرے گا۔