پاکستان شائع 26 اکتوبر 2023 05:45pm پاکستان اسٹیل ملز کو کوئی خریدار نہ مل سکا، حکومت کا نجکاری سے نکالنے کا فیصلہ اجلاس میں بند اسٹیل ملز پر سالانہ 30 ارب روپے خرچ کرنے کا انکشاف