پاکستان شائع 13 ستمبر 2024 01:22pm حکومتی ارکان کا فلک ناز چترالی کو ایوان سے نہ نکالے جانے پر سینیٹ اجلاس سے واک آؤٹ سینیٹ اجلاس میں آج پھر گرما گرمی، وزراء کی عدم موجودگی پر سینیٹرز کا شدید احتجاج کیا