پاکستان اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 11:39pm سینیٹ کمیٹی نے آئی پی پیز سے معاہدوں کی کاپیاں طلب کرلیں توانائی کا معاملہ قومی سلامتی کے اشو بن گیا، لاگت کے تعین کا طریقہ بدلنا ہوگا، چیئرمین محسن عزیز