لائف اسٹائل شائع 21 نومبر 2024 09:50am آرٹ گیلری کی دیوار پر ٹیپ سے چپکا کیلا 2 ارب روپے میں خریدنے والا کون ہے؟ سادہ لیکن اس ٹکڑے نے آرٹ کی تشکیل کے بارے میں شدید بحث کو جنم دیا تھا