دنیا شائع 26 دسمبر 2023 10:09am غزہ: فلسطینی بچی کی شہادت سے ایک روز قبل لکھی گئی ڈائری کے صفحات وائرل 11 سالہ سیلہ کی تحریر نے پڑھنے والوں کی آنکھیں نم کردی، اسرائیلی حملے میں بہن بھائی بھی شہید