پاکستان شائع 23 فروری 2024 12:37pm بلوچستان میں مفت علاج کے لیے ہیلتھ کارڈ متعارف کروا دیا گیا ہیلتھ کارڈ سے اب تک 28 ہزار سے زائد مریض علاج کرا چکے ہیں