پاکستان شائع 30 اکتوبر 2024 01:40pm خیبرپختونخوا میں بدامنی کی صورتحال: پشاور ہائیکورٹ کا وفاق کے جواب پر عدم اطمینان وفاق کردار ادا نہیں کرے گا تو سیکیورٹی مسائل حل نہیں ہوں گے، پشاور ہائیکورٹ