پاکستان اپ ڈیٹ 15 اپريل 2023 11:34am لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی حفاظتی ضمانت کا تحریری حکم جاری کردیا گزشتہ روز تھانہ رمنا میں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظورکی گئی تھی