پاکستان شائع 25 جون 2023 04:35pm بلوچستان حکومت کی تمام شاہراہوں سے چیک پوسٹیں فوری ختم کرنے کی ہدایت چیک پوسٹ کا قیام محکمہ داخلہ کی اجازت سے مشروط ہوگا، صوبائی کابینہ