دنیا شائع 10 جولائ 2024 09:00am 15 پاکستانیوں سمیت نومنتخب برطانوی پارلیمنٹ نے حلف اٹھالیا شبانہ محمود وزیرِ انصاف ہوں گی، نومنتخب وزیر اعظم استارمر نے عوام کی بھرپور خدمت کا عزم ظاہر کیا۔