پاکستان اپ ڈیٹ 21 فروری 2023 06:03pm پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 99 فیصد معاملات طے ہوگئے آئندہ دو سے تین دن میں سیٹلمنٹ ہو جائے گی، سیکرٹری خزانہ