پاکستان شائع 09 دسمبر 2022 03:31pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکرٹری وزارت اطلاعات و نشریات کو نوٹس جاری کردیا عدالت کی ڈپٹی اٹارنی جنرل کو آفس سے ہدایات لینے کی ہدایت