پاکستان شائع 23 اکتوبر 2023 11:07pm عالمی مبصرین کو سہولیات کی فراہمی، الیکشن کمیشن نے ایکشن کمیٹی قائم کردی مبصرین کو پاکستان میں انتخابات کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت خوش آمدید کہا جائے گا