پاکستان شائع 06 نومبر 2023 08:42pm دوسری شادی نہ کرانے پر 80 سالہ بزرگ بیٹے کیخلاف عدالت پہنچ گئے دلہن عمر رسیدہ ہی ہو لیکن شادی ضروری ہے، منٹھار لاشاری