دنیا شائع 06 فروری 2024 12:46pm سائنس دانوں نے گلیشیرز کا پگھلاؤ روکنے کا انوکھا طریقہ ڈھونڈ نکالا انٹارکٹیکا میں دو بڑے گلیشیرز کے پگھلنے سے موسمی تبدیلیوں اور بڑی تباہی کا خدشہ