پاکستان شائع 17 نومبر 2023 08:45pm پاک چین بحری افواج کی دوطرفہ مشق سی گارڈین 2023 اختتام پذیر شمالی بحیرہ عرب میں ہونے والی مشق میں بحری و ہوائی جہازوں، آبدوزوں اور میرینز فورسز نے حصہ لیا، ترجمان