دنیا شائع 15 نومبر 2024 05:13pm پیرس میں فٹبال میچ میں اسرائیل مخالف نعرے، شائقین میں تصادم خصوصی دستوں نے صورتِ حال کنٹرول کرلی، دونوں ملکوں کا میچ فرانسیسی صدر و وزیرِاعظم نے بھی دیکھا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 08:45pm گھریلو جھگڑے میں مشتعل ہوکر بیوی نے شوہر کا کان چبا ڈالا پڑوسیوں نے شوہر کو اسپتال پہنچایا، جھگڑے کا سبب معلوم نہیں ہوسکا۔
دنیا شائع 14 جنوری 2024 12:17pm نیدرلینڈ میں مسلم نوجوانوں نے پولیس سے لڑ کر قرآن کی بے حرمتی رکوا دی متعدد گرفتار، تین پولیس افسر زخمی ہوئے، ایک مسلم کونسلر نے معاملہ میونسپل کونسل میں اٹھانے کا اعلان کردیا
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2022 12:01am ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کے باہر ہنگامہ آرائی، پی ٹی آئی اور ن لیگ آمنے سامنے پولیس نے کہا حملہ ن لیگ نے شروع کیا''