پاکستان اپ ڈیٹ 06 جنوری 2025 08:22pm انٹر کے طلبہ کو جلد از جلد اسکروٹنی فارم جمع کرانے کی ہدایت، فیس آدھی کردی گئی نتائج پر طلبہ کے اٹھائے گئے تحفظات کے پیش نظر انکوائری کمیٹی تشکیل دینے کا اعلان