پاکستان شائع 27 اگست 2024 11:35am سرکاری اسکولوں سے مفرور ملازمین کو نوکری سے نکالنے کا فیصلہ محکمہ تعلیم سندھ نے مفرور اساتذہ کی حتمی لسٹ طلب کرلی