دنیا شائع 06 جولائ 2024 04:18pm اسکول پرنسپل نے تبادلے کے وقت کرسی چھوڑنے سے انکار کر دیا، پھر کیا ہوا؟ خاتون پرنسپل کو دیگر اساتذہ کے ساتھ مزاحمت کرتے دیکھا جا سکتا ہے
پاکستان شائع 03 جولائ 2024 02:09pm کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی اساتذہ کی سندھ اسمبلی جانے کی کوشش، پولیس کا لاٹھی چارج ساتذہ نے نوکریوں کو مستقل کرنے کا مطالبہ کیا، جھڑپ میں خواتین زخمی، پولیس نے متعدد اساتذہ کو گرفتار کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جون 2024 12:12pm پنجاب کے اسکولوں میں اساتذہ کیلئے ہفتے کو چھٹی دینے کا فیصلہ وزیر تعلیم پنجاب نے اسکولوں میں ہفتے کا دن یومیہ چھٹی کا دن قرار دے دیا
پاکستان شائع 11 جون 2024 11:32am کراچی میں نجی اسکول کے پرنسپل کی میٹرک کی طالبہ کے ساتھ زیادتی کی کوشش پرنسپل نے موبائل فون پر فحش پیغامات بھیجے، میٹرک کے امتحانات میں فیل کروانے کی دھمکی بھی دی، ایف آئی آر
پاکستان شائع 31 مئ 2024 12:21pm پنجاب میں جعلی آرڈر سے بھرتی ہونے والے ٹیچر کو 20 سال قید محکمہ انسداد کرپشن نے ملزم سے متعلق انکشاف کر دیا
لائف اسٹائل شائع 02 مئ 2024 05:15pm اسکول پرنسپل نے خاتون ٹیچر کے ہاتھ پر کاٹ لیا، ویڈیو وائرل خاتون ٹیچر کو ویڈیو بنانا مہنگا پڑ گیا
پاکستان شائع 02 مئ 2024 04:26pm بلوچستان کے 800 سرکاری اساتذہ کو برطرف کرنے کی تیاریاں مکمل اساتذہ کو پیغام دینا چاہتے ہیں کہ پڑھانے کےلیے اسکول آنا پڑے گا، وزیراعلیٰ
دنیا شائع 23 اپريل 2024 04:38pm طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار غیر ملکی میڈیا رپورٹ نے والدین کو تشویش میں مبتلا کر دیا
پاکستان شائع 22 اپريل 2024 09:51pm نئی کتابیں نہ دینے پر طالبعلم کے والد نے استاد کو مار مار کر لہو لہان کر دیا پولیس نے تشدد کرنے والے نادر خان نامی شخص کو گرفتار کرکے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا
پاکستان شائع 20 مارچ 2024 09:33am شاہ عبدالطیف یونیورسٹی ویڈیو اسکینڈل: وائس چانسلر کو تیسری مرتبہ جبری رخصت پر بھیج دیا گیا ڈاکٹر خلیل ابو پوتو کو 60 روز کی رخصت پر بھیجا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2024 03:20pm استاد کے تشدد سے نویں جماعت کا طالب علم جاں بحق پولیس نے والد کی مدعیت میں اسکول ٹیچر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2023 12:23pm نگراں حکومت سندھ کا جعلی بھرتیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ غیر حاضر اور کام چور اساتذہ کو نکال کر نئے اساتذہ کو تعینات کریں گے، نگراں وزیر تعلیم
پاکستان شائع 26 ستمبر 2023 10:38am طالب علموں سے نازیبا حرکات کرنیوالے سرکاری ٹیچر کو 14 سال قید کی سزا عامر رضا نے طالب علموں کے ساتھ مختلف اوقات میں غیر اخلاقی حرکات کیں، ایف آئی آر
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 05:24pm سپریم کورٹ نے محکمانہ انکوائری کیخلاف اسکول ٹیچر کی درخواست مسترد کردی آپ پر انتہائی سنجیدہ نوعیت کے الزامات ہیں، شکر کریں انکوائری کا فیصلہ آپ کے حق میں ہے، عدالت
دنیا شائع 28 اگست 2023 07:00pm انڈونیشیا کے اسکول میں ٹھیک سے حجاب نہ پہننے پر طالبات کے سر مونڈ دیے گئے استاد نے 14 مسلم لڑکیوں کے سر جزوی طور پر منڈوا دیے
لائف اسٹائل شائع 10 اگست 2023 10:40am اسکول ٹیچر نے شاگرد کو 10 لاکھ پاؤنڈ کی کار تحفے میں دے دی محمود عبدالفتاح نے 410 میں سے 403 نمبر حاصل کیے۔
پاکستان شائع 13 جولائ 2023 04:44pm شمالی وزیرستان : سرکاری گرلزاسکولز میں251 گھوسٹ اساتذہ کاانکشاف ضلع میں 487 گرلزاسکولز میں سے 48 غیرفعال ہیں، رپورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 05:03pm مستقل نہ کیئے جانے پر اساتذہ کا احتجاج، پولیس و رینجرز کا لاٹھی چارج پولیس نے متعدد مظاہرین کو حراست میں بھی لے لیا
پاکستان شائع 07 جولائ 2023 01:40pm محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا میں اساتذہ کی ہزاروں آسامیاں خالی ہونے کا انکشاف پرائمری اسکول ہیڈ ٹیچر کی 3ہزار 148 آسامیاں خالی ہیں، ایجوکیشن مانیٹرنگ اتھارٹی
پاکستان شائع 02 جون 2023 04:07pm سندھ بھر کے اساتذہ کی بھرتیوں پر مزید کارروائی روکنے کا حکم عدالتی حکم کے بعد کسی امیدوار کو جوائننگ آرڈر جاری نہ کیا جائے، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اپريل 2023 09:56pm سندھ حکومت اور ہیومن رائٹس کمیشن ایکشن میں، سارنگ شر دوبارہ گرفتار ملزم طالب علموں کی عصمت دری کے بعد ان کی ویڈیوز ریکارڈ کرکےانہیں بلیک میل کرتا تھا۔