پاکستان شائع 30 مئ 2024 02:12pm شمالی وزیرستان کے اسکول کی تباہی میں استاد کے ملوث ہونے کا انکشاف مسلح افراد نے تالے توڑ کر سامان کو آگ لگائی، چوکیدار محمد نور کی مدعیت میں مقدمہ درج
اوورسیز پاکستانیز کنونشن اسلام آباد میں جاری، وزیراعظم کی ہدایت پراوورسیز پاکستانیز کو سٹیٹ گیسٹ کا درجہ دے دیا گیا