دنیا شائع 15 نومبر 2024 07:56pm یو اے ای میں اساتذہ کیلئے گولڈن ویزا کا پروگرام اسکول لیڈرز اور ٹیچرز مستفید ہوں گے، راس الخیمہ میں فیملی کو بھی بلوایا جاسکے گا۔