پاکستان اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2024 09:09am اسکول کلرک امتحانی فیس کے لاکھوں روپے آئن لائن جوئے میں ہار گیا پرنسپل گورنمنٹ ماڈل ہائیر سیکنڈری اسکول ژوب وزیر خان نے تصدیق کردی