سوات کے حلقہ پی کے 7 پر ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی امیدوار کامیاب
پی ٹی آئی کے امیدوار فضل مولا 17 ہزار 500 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار حسین احمد 14 ہزار 665 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.