پاکستان شائع 19 مئ 2024 11:17pm اسحاق ڈار کا سعودی نائب وزیراعظم کو ٹیلی فون، ولی عہد کے دورہ پاکستان پر تبادلہ خیال دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان گہری اور پائیدار شراکت داری کو اجاگر کیا