دنیا شائع 11 نومبر 2023 11:52pm واشنگ مشین میں بچہ پھنس گیا، شہری دفاع کے ادارے سے مدد طلب ڈائریکٹوریٹ آف سول ڈیفنس نے مشین سے لڑکے کو نکالنے کی کوششوں کی ایک تصویر بھی پوسٹ کی