پاکستان اپ ڈیٹ 03 اپريل 2024 10:03am سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انٹیلیجنس تعاون کی منظوری دے دی دہشتگردی کیخلاف مل کر کام کیا جائے گا، بے سہارا غیر ملکیوں کے اخرجات حکومت برداشت کرے گی